ضروری غذائی اجزاء – معدنیات , دھات

دھات یا معدنیات کم مقدارلیکن ضروری غذائ اجزاء ہے انسان کے بدن کی بقاء ، ساخت اور نشونما کے لیے ۔ ، ہم جو کاربوہائڈریٹ ، پروٹین اور فیٹ کھاتے ہیں ، دھات و معدنیات اسکی توانائ کو نکالنے اور استعمال کرنے میں معاون ہوتے ہیں ۔
کم و بیش کوئ سولہ معدنیات (دھات) ہے ،
کالسیم ، پوٹاشیم, فاسفورس ، سلفر، سوڈیئم ، مگنیسیم ، کلورائڈ ، آیرن ، زنک، کو پر ، ماگنیز ،
آیوڈین، سلیمیم ، کلوریم اور فلورایڈ ۔

معدنیات و دھات خون کے نارملُ دباو ، الیکٹرولائٹ یانی برق پاش اور فلویڈ سیالُ کے توازن میں مدد کرتے ہیں اور ہڈیوں کی صحت ، جدید خلیات سلس کے بننے اور آکسیجن کی آمدورفت میں بھی مدد گار ہوتی ہے اور مزید پٹھوں ، جوڑوں اور آساب کے لیے قوت بخش ہے۔
انسان ان معدنیات دھات کو مختلف اغذیات کے ذریے باسانی حاصل کر سکتا ہے ۔
میں آگے ، اغذیات کے ذریے ایک ایک دھات معدنیات
کو کیسے حاصل کر سکتے ہیں اسکی تشریح کرونگا ۔
پچھلے کچھ دن قبل زنک کے بارے میں لکھا جا چکا ۔

سید زین العابدین – نیوٹریشنسٹ – اٹلانٹا
16785760313
YT: the Nutristyle

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *